دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اٹلانٹاکےمضافات میں فائرنگ،8افرادہلاک،ایک زخمی

تحقیقاتی اداروں نے تفتیش شروع کردی

اٹلانٹاکےمضافات میںفائرنگ،8افرادہلاک،ایک زخمی،امریکی میڈیا کے مطابق

شوٹنگ کے تین واقعات الگ الگ مقامات پر ہوئے

تحقیقاتی اداروں نے تفتیش شروع کردی

ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا فائرنگ کیوں کی گئی

ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا

About The Author