دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جاپانی کمپنی سونی کا انسانی دماغ کی طرح چلنے والا ٹی وی متعارف

جدید ٹیکنالوجی سے لیس ٹی وی 65 اور 55 انچ اسکرین کے ساتھ دستیاب ہوں گے

جاپانی کمپنی سونی نے انسانی دماغ کی طرح چلنے والا ٹی وی متعارف کرادیا

براویا ایکس آر ایل سی ڈی میں آرٹی فیشل انٹیلیجنس پراسیسر موجود ہے

جس کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ تصاویر کو ایسے ہی پراسیس کرتا ہے جس طرح انسانی دماغ۔

نیا پراسیسر انسانی دماغ کو پڑھ کر ٹی وی پر تصاویر اورر ساؤنڈ کو ایڈجسٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

جدید ٹیکنالوجی سے لیس ٹی وی 65 اور 55 انچ اسکرین کے ساتھ دستیاب ہوں گے۔

About The Author