لاہور:
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی پریس کانفرنس
گذشتہ حکومتوں نے زمینوں پر قبضہ کیا، وزیراعلی پنجاب
ماضی میں اداروں اور سیاستدانوں کے گٹھ جوڑ سے قبضہ ہوتا رہا
5 ارب روپے کی سرکاری زمینوں پر قبضہ واگزار کرایا گیا، عثمان بزدار
قبضہ مافیا اور تجاوزات مافیا کے خلاف آپریشن وقت کی ضرورت ہے
ہدایات جاری کی ہیں کہ قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کی جائے
چیف سیکرٹری کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی گئی ہے
تیسری لہر میں کورونا کیسز کی شرح میں بہت اضافہ ہوا ہے
کورونا ویکسینیشن پنجاب میں جاری ہے، وزیراعلی پنجاب
الیکشن کمیشن کو ڈسکہ الیکشن نظر آ گیا لیکن سینیٹ الیکشن نظر نہیں آیا
جب وزیراعلی نہیں تھا اس وقت سے مخالفت ہو رہی ہے
میں اپنے کام سے کام رکھتا ہوں
میرا مشن پنجاب کی عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ