دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

باغوں کا شہر لاہور گندگی کا شکار

لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی نے آپریشن کلین اپ شروع کر دیا

کوڑا کرکٹ ، کچرے کے انبار اور تعفن کی بھرمار ،،،، باغوں کا شہر لاہور ،،، گندگی کا شکار ہے

سڑکوں پر بکھرے کچرے سے شہری پریشان

راہگیروں کو مشکلات کا سامنا ہے

لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی نے آپریشن کلین اپ شروع کر دیا

دعوی کیا ہے کہ رواں ہفتے شہر صاف کر دیا جائے گا

باغوں کا شہر ،،، لاہور ،،، آجکل گندگی کے باعث مشہور ہے ،،، کچرے سے بھری شاہراہیں ،،، کچرے کے ڈھیر

اور تعفن سے شہریوں کا جینا مشکل ہو گیا ،،، وبائی امراض کے پھیلنے کا بھی خدشہ ہے
؛ نادر، سبحان: جگہ جگہ کوڑا پھیلا ہوا ہے اس سے نہ صرف تعفن پھیل رہا بو پھیل رہی ہے بلکہ بیماریوں کا بھی خدشہ ہے

ورے کا بیک لاگ نو ہزار ٹن سے تجاوز کر گیا تو لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی نے مشن کلین اپ شروع کر دیا

دعویٰ کیا کہ رواں ہفتہ میں شہر صاف کر دیا جائے گا،، چودہ ہزار سے زائد ورکرز اورجدید مشینری فیلڈ میں پہنچا دی گئی
مینیجر آپریشنز داتا گنج بخش ٹاون رانا۔۔۔:

ان پوائینٹس کی بات کریں تو یہاں سے تو دو تین گھنٹے میں سارا کوڑا اٹھا لیق جائے گا جبکہ شہر بھر سے کوڑا اسی ہفتہ میں اٹھا کیا جائے گا

ایل ڈبلیو ایم سی حکام کے مطابق ستاون ڈمپر، اٹھائیس ایکسکویٹر، چھیاسٹھ ٹرالیاں اور اور سترہ لوڈرز شہر سے اٹھارہ ہزار ٹن کوڑا اٹھانے میں مصروف ہیں

About The Author