دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کے لیے پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار نامزد

خواتین کے عالمی دن کو منائے جانے کا مقصد صنفی امتیاز کے خاتمے اور خواتین کے مساوی حقوق کے لیے کوششوں کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔
پی ڈی ایم کی اہم بیٹھک
یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کے لیے پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار نامزد، ذرائع
پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں یوسف رضا گیلانی کے نام کی منظوری دے دی گئی، ذرائع
میں پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کا ممنون ہوں اور یہ کامیابی ان کے نام کرتا ہوں، یوسف رضا گیلانی
الیکشن سے پہلے آپ کی کمال حکمت عملی نے حکمرانوں دوڑیں لگوا دی تھیں، یوسف رضا گیلانی
آپ کی اس کامیابی سے اقتدار کے ایوانوں می لرزہ طاری ہے، یوسف رضا گیلانی
حکمرانوں کو یہ شکست ہضم نہیں ہو رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
تمام ضمنی انتخابات میں پی ڈی ایم کی جیت دراصل جمہوریت کی فتح ہے، یوسف رضا گیلانی
سینیٹ الیکشن جیتنے کے لئے عمران خان نے اراکین اسمبلی کو 50 کروڑ روپوں تک کے فنڈز سے نوازا، سید یوسف رضا گیلانی
میں 242 ووٹوں سے وزیراعظم بنا، عمران خان چار ووٹوں سے وزیراعظم بنے، سید یوسف رضا گیلانی
لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے، سید یوسف رضا گیلانی
میں ایک سیاسی کارکن ہوں، میں لڑوں گا اور آخر تک لڑوں گا، سید یوسف رضا گیلانی
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اجلاس میں نئے انتخابات کروانے کا مطالبہ رکھ دیا، ذرائع
لانگ مارچ کریں، استعفیٰ دیں اور نئے انتخابات ہوں، میاں نواز شریف، ذرائع
میرا مقصد صرف مسلم لیگ ن کی حکومت بنانا نہیں، میاں نواز شریف، ذرائع
اگر مسلم لیگ ن کو اکثریت بھی ملی تو فیصلے پی ڈی ایم کرے گی، نواز شریف، ذرائع
اگر شفاف انتخابات ہوئے تو وزیر اعظم کا نام بھی پی ڈی ایم دے، میاں نواز شریف، ذرائع
قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کا اجلاس میں دوٹوک موقف، ذرائع
پی ڈی ایم تحریک کو اپنا مقصد نہیں بھولنا چاہیئے ، میاں نواز شریف، ذرائع
ہمیں اپنے مقصد کو سامنے رکھنا چاہے، میاں نواز شریف
بلاول بھٹو زرداری نے میاں نواز شریف سے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لانے پر مدد مانگ لی، ذرائع
تحریک عدم اعتماد پنجاب اور وفاق میں ہمارا مقصد نہیں، میاں نواز شریف کا جواب، ذرائع
مولانا فضل الرحمن نے میاں نواز شریف کے موقف کی تائید کر دی، ذرائع
تحریک عدم اعتماد یا ان ہاوس تبدیلی ہمارا مقصد نہیں تھا نا ہے، میاں نواز شریف، ذرائع
اداروں کیساتھ ملکر کیا ہم بھی وہی کام کریں جو پی ٹی ائی کررہی ہے؟ نواز شریف کا سوال، ذرائع
ہمیں اپنے اصول کے مطابق عوام کو انکے ووٹ کا حق دلانا ہوگا، نواز شریف، ذرائع
ووٹ کی عزت کی بحالی ہمارا اصل مقصد ہے، نواز شریف، ذرائع
نئے انتخابات شفاف کروانے سے ووٹ کو عزت ملے گی، نواز شریف کا موقف، ذرائع

یہ بھی پڑھیے:

جناب! عوام کو ہلکا نہ لیں۔۔۔عاصمہ شیرازی

’لگے رہو مُنا بھائی‘۔۔۔عاصمہ شیرازی

یہ دھرنا بھی کیا دھرنا تھا؟۔۔۔عاصمہ شیرازی

نئے میثاق کا ایک اور صفحہ۔۔۔عاصمہ شیرازی

About The Author