بلی نے ٹرین کو چلنے نہ دیا
لندن میں مانچسٹر کے لیے روانہ ہونے والی ٹرین پر بلی چڑھ گئی
کئی طریقوں کے باوجود بلی ٹرین کی چھت سے نہ اُتری،
جس پر مسافروں کو متبادل ٹرین میں مانچسٹر کے لیے روانہ کیاگیا۔
ڈھائی گھنٹے کی کوششوں کے بعد بلی کو ٹرین کی چھت سے اتارا گیا۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس