دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ووٹ کو جعلی عزت دینے والوں نے ووٹ کی تذلیل کی ،وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا ،وزیراعلیٰ پنجاب

ووٹ کو جعلی عزت دینے کے دعویداروں نے سر عام ووٹ کی تذلیل کی

وزیراعلیٰ پنجاب

سینیٹ الیکشن میں ووٹ نہیں نوٹ کی جیت ہوئی ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

سینیٹ الیکشن میں جو کچھ ہوااس پرہرجمہوریت پسند شرمندہ ہے ،عثمان بزدار

پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا ،وزیراعلیٰ پنجاب

حفیظ شیخ کی نہیں جمہوری سوچ رکھنے والے ہر سیاستدان کی ہار ہے،عثمان بزدار

الیکشن پر ڈاکہ ڈالنے والوں نے اپنے سینے پر بد ترین داغ سجایا ،عثمان بزدار

وزیراعظم کے سینیٹ الیکشن کے بارے میں تحفظات سچ ثابت ہوئے ،عثمان بزدار

About The Author