دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چاند پر مفت جانے کے خواہشمند تیاری پکڑیں

چاند کی مفت سیر کرنے کے لیے جاپانی ارب پتی شخص نے مقابلے کا اعلان کر دیا

چاند کی مفت سیر کرنے کے لیے جاپانی ارب پتی شخص نے مقابلے کا اعلان کر دیا

جاپان سے تعلق رکھنے والے ارب پتی یساکو دہائیوں بعد چاند پر جانے والے اولین انسانوں میں سے ایک ہوں گے۔

مگر وہ چاند پر تنہا جانے کی بجائے اپنے ساتھ آٹھ افراد کو بھی لے جانا چاہتے ہیں اور اس مقصد کے لیے انہوں نے

عام لوگوں کو اس مشن کا حصہ بننے کی دعوت دی ہے۔  اسپیس ایکس کے اسٹار شپ کا یہ مشن 2023 کو چاند پر جائے گا۔

About The Author