دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سینیٹ انتخابات، وزیراعظم کی اراکین اسمبلی سے پے در پے ملاقاتیں

اپنی سرکاری مصروفیات منسوخ کر کے گزشتہ روز تقریباً 3 درجن اراکین اسمبلی سے ملاقات کی

سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں وزیراعظم کی اراکین اسمبلی سے پے در پے ملاقاتیں

سینیٹ انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی انتخابی مہم کی صف اول سے سربراہی کرنے والے وزیراعظم عمران خان نے

اپنی سرکاری مصروفیات منسوخ کر کے گزشتہ روز تقریباً 3 درجن اراکین اسمبلی

سے ملاقات کی۔

وزیراعظم عمران خان منگل کے روز (آج) پولنگ سے ایک روز قبل اراکین قومی اسمبلی کے لیے ظہرانے کی میزبانی بھی کریں گے۔

About The Author