دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعظم عمران خان کی حفیظ شیخ اور عثمان بزدار سے گفتگو

اپوزیشن جماعتیں سینیٹ الیکشن جیتنے کے لیے ہر حربہ استعمال کررہی ہیں

وزیراعظم عمران خان کی حفیظ شیخ اور عثمان بزدار سے گفتگو

اپوزیشن جماعتیں سینیٹ الیکشن جیتنے کے لیے ہر حربہ استعمال کررہی ہیںوزیراعظم، ذرائع

میں اسی لیے شفاف انتخابات کےلیے اوپن ووٹنگ کا حامی تھا۔

ہمارے اراکین کو خط لکھے جا رہے ہیں رابطے ہو رہے ہیں مگر ہم متحد ہیں۔

پنجاب میں افہام و تفہیم سے سینیٹ کی نشستوں کا معاملہ حل ہونا خوش آئند ہے۔

اپوزیشن پیسہ بھی لگائے گی لالچ بھی دے گی مگر اسلام آباد کا معرکہ حفیظ شیخ ہی جیتیں گے۔

کرپٹ ٹولا یہاں آبیٹھا ہے ان کی کرپشن کی داستانیں عوام جانتے ہیں۔

About The Author