دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ایک بار پھر لاک ڈاون نافذ

سات روزہ لاک ڈوان کا اعلان وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن نے کیا

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ایک بار پھر لاک ڈاون نافذ کردیا گیا

سات روزہ لاک ڈوان کا اعلان وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن نے کیا

رپورٹ کے مطابق باقی ملک میں دوسری سطح کی پابندیاں نافذ ہوں گی،

جس کے تحت عوامی اجتماعات محوود کر دیے جائیں گے۔

تین دن شہریوں کو سوائے ضروری کام کے گھروں سے نکلنے کی اجازت نہیں

نیوزی لینڈ میں چودہ افراد میں نئے وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے

About The Author