دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انٹارکٹیکا میں سٹی آف لندن کے سائز جتنا آئس برگ ٹوٹ کر علیحدہ ہوگیا

ماہرین نے دس سال قبل اس مقام پر دراڑ پڑنے سے متعلق آگاہ کیا تھا

انٹارکٹیکا میں سٹی آف لندن کے سائز جتنا آئس برگ ٹوٹ کر علیحدہ ہوگیا

ماہرین نے دس سال قبل اس مقام پر دراڑ پڑنے سے متعلق آگاہ کیا تھا

490 اسکوائر میل لمبی برف کی شیٹ برطانوی ریسرچ سینٹر کے قریب سے علیحدہ ہوئی

برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئس برگ ٹوٹنے سے برطانوی ریسرچ اسٹیشن متاثر نہیں ہوگا

About The Author