ایل پی جی قیمت میں اضافہ کردیاگیاہے ایل پی جی کی قیمت میں 2روپے فی کلو اضافہ کر دیاگیا ہے نئی قیمت 158روپے فی کلوکی جگہ160روپے فی کلومقرر کی گئی ہے
ایل پی جی کی قیمت میں 2روپے فی کلو اضافہ کر دیاگیا
نئی قیمت 158روپے فی کلوکی جگہ160روپے فی کلومقرر
مارچ 2021 کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری
گھریلو سلنڈ22روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت84روپے کلو مہنگا ہوگیا۔
اوگرا نوٹیفکیشن جاری
پیداواری قیمت میں 1576روپے میٹرک ٹن اضافہ ہو گیا
گھریلو سلنڈر1863روپے کی جگہ1885روپے اور کمرشل سلنڈر7168 روپے کی جگہ7252روپے ملک بھر میں دستیاب ہو گا
ایل پی جی پر لگے لیوی ٹیکس سمیت تمام ٹیکسوں کا خاتمہ کیا جائے۔عرفان کھوکھرچئیرمین ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن
ایل پی جی پٹرول اورڈیزل کے مقابلے میں سستا اور ماحول دوست ایندھن ہے
ناقص پالیسی اور ٹیکسوں کی بھرمار نے ایل پی جی صنعت پر منفی اثرات رونما کیے ہیں۔
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز چھ ارب سے زائد ٹیکس دیتے ہیں
ایل پی جی پٹرول اور ڈیزل کے مقابلے میں 50% سے 60% سستا اور ماحول دوست اندھن ہے۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر