حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت کا تحریری فیصلہ تاحال جاری نہ ہو سکا،
تحریری فیصلہ جاری ہونے کے بعد ضمانتی مچلکے عدالت میں جمع کرائے جا سکیں گے
حمزہ شہباز کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری ہونے کے بعد ضمانتی مچلکے احتساب عدالت مین جمع ہوں گے۔
ضمانتی مچلکوں کی تصدیق کے بعد حمزہ شہباز کی روبکار جاری ہوگی۔
روبکار کے اجراء کے بعد اسے کوٹ لکھپت جیل میں جمع کرایا جائے گا۔
روبکار جمع ہونے کے بعد حمزہ شہباز کی رہائی پر عملدرآمد ہو سکے گا۔
لاہور ہائیکورٹ نے بدھ کے روز حمزہ شہباز کی ایک ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرنے کا حکم دیا تھا۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ