دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملکہ برطانیہ اور شہزادی کیٹ مڈلٹن ،میگھن کے مقابلے پر آگئیں

ملکہ الزبتھ اور کیٹ کا خصوصی پروگرام 7 مارچ کو نشر کیا جائے گا

ملکہ برطانیہ اور شہزادی کیٹ مڈلٹن ، میگھن کے مقابلے پر آگئیں

برطانوی شاہی خاندان کی شہزادی مڈلٹن اور ملکہ الزبتھ دوم کا اسپیشل شو اُسی دن ٹی وی پر دکھایا جائے گا

جس دن میگھن مارکل کا انٹرویو نشر کیا جائے گا

ملکہ الزبتھ اور کیٹ کا خصوصی پروگرام 7 مارچ کو نشر کیا جائے گا

دوسری جانب اسی دن میگھن مارکل کا انٹرویو معروف میزبان اوپرا ونفرے کے ساتھ نشر کیے جانے کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا ہے

جس میں وہ ذاتی زندگی کے بارے میں انکشافات کریں گی۔

شاہی خاندان کے خصوصی شو میں پرنس چارلس، کمیلا

دی ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج اور صوفیا ویکسس بھی شرکت کریں گی

About The Author