دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جوتا نگلنے والے مگرمچھ کی سرجری کرنی پڑگئی

تکلیف میں مبتلا ہونے پر ڈاکٹرز نے سرجری کے زریعے مگرمچھ کے معدے سے جوتا نکال لیا

جوتا نگلنے والے مگرمچھ کی سرجری کرنی پڑگئی

تکلیف میں مبتلا ہونے پر ڈاکٹرز نے سرجری کے زریعے مگرمچھ کے معدے سے جوتا نکال لیا۔

امریکی ریاست فلوریڈا کے زولوجیکل پارک میں گیارہ فٹ لمبا اور 341  پاونڈ وزنی مگرمچھ اس وقت مشکل میں پڑگیا

جب اوپر سے گزرنے والے ایک زپ لائنر کے پاؤں کا جوتا نیچے گرا جس کو مگرمچھ نے نگل لیاhttps://dailyswail.com/2021/02/17/54675/

سرجری کے بعد مگر مچھ ایک رات ڈاکٹرز کی نگرانی میں رکھا گیا

جس کے اگلے روز اسے واپس پارک منتقل کردیا گیا جہاں کا عملہ اس کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔

About The Author