فیس بک نے آسٹریلیا میں نیوز پیجز بحال کرنےکا اعلان کردیا
آسٹریلیا میں فیس بک کے منیجنگ ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ
آسٹریلوی حکومت کیساتھ مجوزہ قانون میں ترامیم کے بعد ڈیل ہوگئی ہے
آسٹریلین نیوز پیجز چند دنوں میں بحال کردیئےجائیں گے۔
آسٹریلیا نے مجوزہ قانون پیش کیا تھا جس کےتحت فیس بک کو نیوز پیجز سے
حاصل ہونےوالی آمدنی سے آسٹریلیا کو بھی فیس ادا کرنی تھی۔
فیس بک نے اس قانون پر اعتراض کرتے ہوئے نیوز پیجز بند کردیئےتھے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور