دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خاتون نے زیر سمندر آبی حیات کی شاندار پینٹگز بنا کر دنیا بھر کو حیران کردیا

مصر میں اولگا نامی خاتون نے سمندر کی گہرائی میں خصوصی رنگوں کے ساتھ خوبصورت پیٹنگ تیار کی

روسی خاتون نے زیر سمندر آبی حیات کی شاندار پینٹگز بنا کر دنیا بھر کو حیران کردیا

مصر میں اولگا نامی خاتون نے سمندر کی گہرائی میں خصوصی رنگوں کے ساتھ خوبصورت پیٹنگ تیار کی

جس کے بعد وہ دنیا کی پہلی انڈر واٹر پورٹریٹ بنانے والی آرٹسٹ بن گئیں

About The Author