نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چڑیا گھر، پیدائشی معذوری اورناقابل علاج جانوروں کو پرسکون موت دینے کا فیصلہ

اس سے قبل لاہورچڑیا گھر کے چار جانوروں کوپرسکون موت دینے کی منظوری دی گئی

چڑیا گھر میں پیدائشی معذوری اورناقابل علاج جانوروں کو پرسکون موت دینے کا فیصلہ

لاہور چڑیا گھر میں معذوری میں مبتلا ایک ٹائیگر، بھورا ریچھ، مادہ زیبرا شامل ہیں
معذور جانوروں کا ہر طرح کا علاج کرایا جاچکا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور چڑیا گھر کرن سلیم
اس سے قبل لاہورچڑیا گھر کے چار جانوروں کوپرسکون موت دینے کی منظوری دی گئی تھی، کرن سلیم

کسی معذوری اوربیماری کا شکار جانوروں کو وائلڈ لائف ایکٹ کے مطابق مصنوعی

طریقوں سے موت دی جاسکتی ہے، ڈائریکٹر لاہور چڑیا گھر شفقت علی
مصنوعی طریقوں کے لئے زہر کا ٹیکہ لگایا جاسکتا ہے حلال جانور ہو تو اسے ذبح کیا

جاسکتا ہے، ڈائریکٹر لاہور چڑیا گھرhttps://dailyswail.com/2021/02/20/54938/

 

About The Author