پاکستان کرکٹ بورڈ نے وہاب ریاض اور ڈیرن سیمی کی اپیل منظورکرلی
وہاب ریاض اور ڈیرن سیمی پر کوویڈ19 پروٹوکول کی خلاف ورزی پر تین دن کے لئے آسو لیشن میں رہنے کی ہدایت کی تھی
پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے کوچ ڈیرن سیمی کے ہمراہ بائیوسیکیور زون سے باہر موجود اونر سے ملاقات کر لی تھی
جس کے باعث ہفتے کو ٹرافی کے ساتھ ٹیم کا فوٹو شوٹ بھی ملتوی کر دیا گیاتھا
دونوں کے کوویڈ ٹیسٹ لیے گئے،نتیجہ منفی آنے پروہاب ریاض اورڈیرن سیمی کی جانب سے
پی سی بی کو اسکواڈ میں شامل ہونے کے لیے اپیل کی گئیhttps://dailyswail.com/2020/11/12/47345/
جسے پی سی بی نے منظورکرلیا۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری