دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بائیس برس بعد جنت سے ابا کا پہلا خط||ڈاکٹر طاہرہ کاظمی

پھر درد سے بھرے اس خلا سے وہ آتش فشاں بہہ نکلا جس کا میں مدت سے منتظر تھا۔ تم نے کھویا ہوا قلم اپنے ہاتھ میں تھام لیا تھا اور تم ایک ایسی جنگ کا آغاز کر چکی تھیں جس کا بنیادی مہرہ عورت تھی۔ وہی عورت جو خود بھی نہیں جانتی کہ وہ عورت ہونے سے پہلے ایک انسان بھی ہے!

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

About The Author