دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں چار ٹک ٹاکرز کے قتل کی تفتیش میں اہم موڑ

خاتون سمیت چار ٹک ٹاکرز کا قتل دو خواتین کی لڑائی کا نتیجہ نکلا

کراچی میں چار ٹک ٹاکرز کے قتل کی تفتیش میں اہم موڑ

خاتون سمیت چار ٹک ٹاکرز کا قتل دو خواتین کی لڑائی کا نتیجہ نکلا

مقتولہ ٹک ٹاکرمسکان کا یکم فروری کی شب گرفتار ٹک ٹاکر سویرا سے جھگڑا ہوا تھا، تفتیشی حکام

جھگڑا مرکزی ملزم رحمان کے ساتھ دو دریا جانے پر ہوا تھا، تفتیشی ذرائع

مرکزی ملزم رحمان اور گرفتار ملزمہ سویرا نے دودریا پر کھانا کھایا اور ٹک ٹاک ویڈیو بنائی،تفتیشی ذرائع

قتل سے قبل رات گئے مقتولہ مسکان دوستوں کے ہمراہ سویرا کے گھر بھی گئی،تفتیش میں انکشاف

مرکزی ملزم رحمان اور مقتولہ مسکان کی فون پر شدید تلخ کلامی ہوئی ، تفتیشی ذرائع

جھگڑا ختم کرنے کے لئے انکل سریا اسپتال کے قریب ملاقات طے پائی، تفتیشی ذرائع

مقتولہ مسکان دوستوں کے ہمراہ آئی تو ملزم رحمان نے فائرنگ کی، تفتیشی ذرائع

ملزمہ سویرا کو گرفتار کرلیا گیا ہے،مرکزی ملزم رحمان تاحال فرار ہے ، پولیس حکام

About The Author