دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کل چار گھنٹوں کے لیے پورا بھارت بند ہوگا

رپورٹ کے مطابق کسان بھارت بھر میں ٹرینیں روک کر احتجاج ریکارڈ کرائیں گے

کل چار گھنٹوں کے لیے پورا بھارت بند ہوگا

بھارتی کسانوں نے اعلان کردیا

رپورٹ کے مطابق کسان بھارت بھر میں ٹرینیں روک کر احتجاج ریکارڈ کرائیں گے

کسانوں کے لیے ٹول کٹ بنانے والی ماحولیات کی کارکن دیشا راوی کی رہائی کے لیے

بھی مظاہرے تیز ہو گئے، 26 نومبر سے متنازع زرعی قوانین کے خلاف دھرنوں اور

مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے،

لاکھوں کسان احتجاج میں شریک ہو چکے ہیں۔

About The Author