تحریک انصاف نے یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دیے
پی ٹی آئی کے فرید رحمان کا یوسف رضا گیلانی پر حقائق چھپانے کا الزام
یوسف رضا گیلانی نے توہین عدالت کیس میں سزا یافتہ ہونے کا ذکر نہیں کیا، درخواست
یوسف رضا گیلانی آرٹیکل 62 کے معیار پر پورا نہیں اترتے، درخواست
یوسف رضا گیلانی اچھی شہرت کے حامل نہیں، درخواست
یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جائیں، استدعا
اے وی پڑھو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟
سرائیکی قوم کا مقدمہ۔۔۔||عامر حسینی
اسلم رسول پوری ۔۔ سرائیکی علم وادب دا معتبر حوالہ||عاشق خان بزدار