دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں غیر ملکیوں سے ڈکیتی کی واردات

ڈاکو گن پوائنٹ پر غیر ملکی باشندوں سے ایک کڑور چوہتر لاکھ روپے لے اڑے

لاہور میں غیر ملکیوں سے ڈکیتی کی واردات

ڈاکو گن پوائنٹ پر غیر ملکی باشندوں سے ایک کڑور چوہتر لاکھ روپے لے اڑے ،،، تھانہ ریس کورس میں واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق سوزرلینڈ اور جرمنی کے رہائشی سٹیفن اور میگرون لاہور آئے اور رانا عرفان نامی شخص کے ساتھ گاڑی پ

ر نکلے راستے میں تین مسلح ڈاکوئوں نے انہیں گن پوائنٹ پر اغوا کیا

اور نامعلوم مقام پر لیجا کر ان سے ایک کروڑ چوہتر لاکھ روپے کی غیر ملکی کرنسی لوٹ لی۔

ایف آئی ار کے مطابق رانا عرفان نے دونوں غیر ملکیوں کو بزنس کےلیےپاکستان بلایا تھا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے تشدد کرتے ہوئے انکی ویڈیو بھی بنائی لی ۔۔۔

پولیس واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے

About The Author