دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ترکی, پر پراسرار دھاتی ستون نمودار ہونے کے چار روز بعد غائب

ابھی تک اس بارے میں معلعم نہیں کیا جا سکا کہ پر اسرار دھات کہاں سے آئی اور کہاں گئی

عالمی پہیلی ابھی تک سلجھ نہ سکی ،، ترکی کے قدیم ترین مقام پر پراسرار دھاتی ستون نمودار ہونے کے چار روز بعد غائب ہو گیا

ابھی تک اس بارے میں معلعم نہیں کیا جا سکا کہ پر اسرار دھات کہاں سے آئی اور کہاں گئی

ترکی کے جنوب مشرقی صوبے میں دنیا کے قدیم ترین مندر کے قریب سے پراسرار دھات کا ایک پلر نمودار ہواتھا

دھاتی پلر کی لمبائی 10 فٹ کے قریب  جبکہ چوڑائی تین فٹ 2 انچ تھی ۔

پلر پر گوک ترک کے الفاظ کندہ تھے جس کا مطلب اگر چاند کو دیکھنا ہے تو آسمان کی جانب دیکھنا ہوگا۔

About The Author