دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

واٹس ایپ میں ملٹی ڈیوائس اسپورٹ متعارف کرانے میں مزید پیشرفت

ملٹی ڈیوائس سپورٹ سے منسلک نیا فیچر آئی او ایس کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا ورژن کا حصہ بن گیا

واٹس ایپ میں ملٹی ڈیوائس اسپورٹ متعارف کرانے میں مزید پیشرفت شروع کر دی گئی

نئے فیچر میں  واٹس ایپ کے ایک اکاؤنٹ کو چار ڈیوائسز میں استعمال کرنے کی سہولت فراہم کی جائے گی

ملٹی ڈیوائس سپورٹ سے منسلک نیا فیچر آئی او ایس کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا ورژن کا حصہ بن گیا ہے

نئے فیچر کے تحت اگر فون آپ کے پاس موجود نہ ہو تو بھی واٹس ایپ اکاؤنٹ کو ویب

یا دیگر ڈیوائسز میں استعمال کرنا ممکن ہوگا

About The Author