دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دوسرے مؤاخذے کی کارروائی شروع

سزا کے لیے ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں دو تہائی اکثریت درکار ہوگی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دوسرے مؤاخذے کی کارروائی شروع ہوگئی،

ٹرمپ پر کیپٹل ہل حملے میں مظاہرین کو اُکسانے کا الزام ہے

سزا کے لیے ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں دو تہائی اکثریت درکار ہوگی

الزام ثابت ہونے پر ٹرمپ دوبارہ کبھی امریکی صدارت کا الیکشن نہیں لڑسکیں گے۔

امریکی ایوان نمائندگان نے 13 جنوری کو سابق صدر ٹرمپ کے خلاف مؤاخذے کی تحریک منظور کی تھی۔

About The Author