دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گیمنگ کمپنی نے عالمی وبا کے دوران نقصان میں جانے کے بجائے منافع کمایا

چین کی گیمنگ کمپنی نے 2020 کامیاب گزارنے پر اپنے ملازمین کو پلے اسٹیشن 5 بطور تحفہ دے دیا۔

چین کی گیمنگ کمپنی نے 2020 کامیاب گزارنے پر اپنے ملازمین کو پلے اسٹیشن 5 بطور تحفہ دے دیا۔

رپورٹ کے مطابق گیمنگ کمپنی نے عالمی وبا کے دوران نقصان میں جانے کے بجائے منافع کمایا۔

اس خوشی میں اپنے تمام ملازمیں میں پلے اسٹیشن 5 کے علاوہ گرافک کارڈز،

آئی فون اور آئی پیڈز بھی تقسیم کیے۔

گزشتہ برس نومبر میں ریلیز کیا جانے والا پلے اسٹیشن 5 نہایت مقبول ہوچکا ہے

اور اس کی فروخت لاٹری سسٹم کے ذریعے کی جارہی ہے۔۔

About The Author