جنوری 3, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج خلیفہ کو سرخ رنگ میں رنگ دیا گیا

برج خلیفہ نے نیا روپ دھار لیا، یو اے ای کی دیگر عمارتوں کا رنگ بھی تبدیل کیا گیا

دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج خلیفہ کو سرخ رنگ میں رنگ دیا گیا۔

برج خلیفہ کا نیا روپ دیکھںے والوں کو بھی خوب بھایا،

متحدہ عرب امارات کے خلائی مشن ’ہوپ‘ کے مریخ کے مدار تک پہنچنے کی مناسبت سے

برج خلیفہ نے نیا روپ دھار لیا، یو اے ای کی دیگر عمارتوں کا رنگ بھی تبدیل کیا گیا ۔

مشن کامیاب ہونے پر متحدہ عرب امارات مریخ تک پہنچنے والا پانچواں ملک ہوگا

About The Author