نیوزی لینڈ نے میانمار کے ساتھ تمام اعلیٰ سطح کے سیاسی اور فوجی رابطے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ
نیوزی لینڈ میانمار کے فوجی رہنماؤں پر سفری پابندی بھی عائد کرے گا
اور اس بات کو یقینی بنائے گا کہ اس کے امدادی پروگرام میں وہ منصوبے شامل نہیں ہوں
جو فوجی حکومت کے ساتھ فراہم کیے جاتے ہیں۔
ان اقدامات میں سینئر فوجی شخصیات پر سفری پابندی بھی شامل ہوگی ۔
وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے عالمی برادری سے میانمار میں ہونے والے
واقعات پر تبادلہ خیال کے لیے خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ بھی کی
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس