پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کو 96 رنز سے راولپنڈی ٹیسٹ میں شکست دے دی
پاکستان نے دو ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز 2-0 سے جیت لی
پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ساؤتھ افریقہ کو وائٹ واش کیا
پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں دوسری بار ساؤتھ افریقہ کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دی
اس سے قبل 2003 میں پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کو 1-0 سے ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی
حسن علی نے راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اور دوسری اننگز میں فائیو وکٹ ہال حاصل کیا

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار