دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق انگلش کرکٹر اینڈریو فلنٹوف کا پانچ سال بعد امیتابھ بچن کو پرانی ٹویٹ یاد

فلنٹوف نے دو ہزار سولہ میں ٹویٹ کیا تھا کہ، کوہلی ایسے ہی کھیلتے رہے

سابق انگلش کرکٹر اینڈریو فلنٹوف نے پانچ سال بعد امیتابھ بچن کو پرانی ٹویٹ یاد دلا دی ۔

فلنٹوف نے دو ہزار سولہ میں ٹویٹ کیا تھا کہ، کوہلی ایسے ہی کھیلتے رہے

تو ایک دن جو روٹ جیسے ہو جائیں گے،

اس وقت ٹویٹ پر ردِ عمل دیتے ہوئے امیتابھ بچن نے سوال پوچھا ’جو روٹ کون ہے ؟؟ فلنٹوف نے بھارت کیخلاف جوروٹ کی ڈبل سنچری کے

بعد امیتابھ کو یاد دلا دیا کہ جوروٹ کون ہے ۔ شائقین فلنٹوف کے جواب سے خوب مظوظ ہوئے۔۔۔

About The Author