دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سوزوکی کا سب سے طاقتور بائیک ہایابوسا کا تھرڈ جنریشن ماڈل 2022 متعارف

بائیک کے فرنٹ پر ایل ای ڈی ہیڈلائٹ موجود ہے جبکہ ٹرن سگنلز کے لیے بلٹ ان پوزیشن لائٹس کا اضافہ کیا گیا ہے

سوزوکی نے سب سے طاقتور بائیک ہایابوسا کا تھرڈ جنریشن ماڈل 2022 متعارف کرادیا۔

بائیک کے فرنٹ پر ایل ای ڈی ہیڈلائٹ موجود ہے جبکہ ٹرن سگنلز کے لیے بلٹ ان پوزیشن لائٹس کا اضافہ کیا گیا ہے۔

ایک سو ستاسی اعشاریہ سات ہارس پاور سے لیس ہیوی بائیک میں 6 اسپیڈ ٹرانسمیشنز موجود ہیں۔ 264 کلوگرام وزنی بائیک ایک لیٹر پٹرول پر لگ بھگ 15 کلومیٹر کا سفر

طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سوزوکی موٹر کارپوریشن کی جانب سے

نئے ماڈل کو 5 فروری کو متعارف کرایا گیا جس کی قیمت تیس لاکھ سے زائد بتائی جارہی ہے

About The Author