زمین اور آسمان کے درمیان دنیا کا سب سے بڑا آئینہ
بولیویا میں جمے ہوئے نمک کے صحرا پر خطروں کے کھلاڑیوں نے
بائیک چلا کر سب کو حیران کردیا۔
بولیویا میں دنیا کا سب سے بڑا نمک کا صحرا پایا جاتا ہے
جہاں چہل قدمی تقریباً ناممکن ہے۔ نمک کا صحرا 12 ہزار مربع کلو میٹر پر محیط ہے
تاہم یہ جگہ بارشوں کے موسم میں دنیا کا سب سے بڑا قدرتی آئینہ بن جاتی ہے
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس