دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانوی شخص بحر اوقیانوس کو پار کرنے والے دنیا کے پہلے معمر ترین شہری

بارہ دسمبر کو مشن شروع کرنے والے فرینک روتھ ویل نامی شخص نے اپنا سفر 56 دندو گھنٹے اور اکتالیس منٹ میں طے کیا

ستر سالہ برطانوی شخص بحر اوقیانوس کو پار کرنے والے دنیا کے پہلے معمر ترین شہری بن گئے

بارہ دسمبر کو مشن شروع کرنے والے فرینک روتھ ویل نامی شخص نے اپنا سفر 56 دن

دو گھنٹے اور اکتالیس منٹ میں طے کیا

ستر سالہ برطانوی شہری اب تک الزائمر کے مریضوں کے لیے 14 کروڑ سے

زائد کا عطیہ جمع کرچکے ہیں

About The Author