دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی کسانوں کا مودی سرکار کو  2 اکتوبر کی ڈیڈ لائن

کسان رہنماوں کا کہنا ہے کہ 26 جنوری کی ٹریکٹر پریڈ نے تحریک میں نئی روح پھونکی ہے۔

بھارتی کسانوں نے مودی سرکار کو متںازعہ قوانین واپس لینے کے لیے 2 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے دی

کسان رہنماوں کا کہنا ہے کہ 26 جنوری کی ٹریکٹر پریڈ نے تحریک میں نئی روح پھونکی ہے۔

کانگریس سمیت دیگر سیاسی پارٹیوں نے بھی کسانوں کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کی ہے،،

گذشتہ روز کسانوں کی جانب سے کامیاب پہیہ جام ہڑتال پر کئی علاقوں میں ٹریفک مکمل بند رہی،

دوسری جانب کسانوں کی تحریک سے خوف زدہ مودی حکومت نے

دارالحکومت دلی کے اطراف سکیورٹی انتظامات کومزید سخت کردیا

About The Author