دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شاہی خاندان چھوڑنے کے بعد میگھن کی مقبولیت میں کمی آگئی

برطانیہ میں ناپسندیدہ خاتون سمجھی جانے والی   کمیلا پارکر سے بھی پیچھے رہ گئیں

شاہی خاندان چھوڑنے کے بعد میگھن کی مقبولیت میں کمی آگئی۔۔

برطانیہ میں ناپسندیدہ خاتون سمجھی جانے والی   کمیلا پارکر سے بھی پیچھے رہ گئیں

 شاہی خاندان میں پسندیدگی کے لحاظ سے پندرہ شخصیات کے سروے میں میگھن کا گیارہواں نمبر ہے

جبکہ  پرنس چارلس کی اہلیہ کمیلا پارکر نویں نمبر پر ہیں

کمیلا پارکر کو لیڈی ڈیانا کی محبت میں برطانوی عوام نے قبول کرنے سے انکار کردیا تھا

میگھن مارکل 2018 میں شہزادہ ہیری کے ساتھ شادی کر کے شاہی خاندان کا حصہ بنی تھیں

ان کی مقبولیت میں کمی کی وجہ شاہی خاندان سے راہیں جدا کرنا ہے

About The Author