بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ بھی بھارتی کسانوں کے حق میں بول پڑے
کہا کہ مودی سرکار سے زیادہ کسان اپنے حق کے بارے میں جانتے ہیں
انہوں نے کہا کہ ان سمیت لاکھوں لوگ کسانوں کے ساتھ ہیں اور وہ سب کے لیے ہمت اور بہادری کی مثال ہیں
انہوں نے کسانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اقبال کا شعر بھی پڑھا
نصیر الدین شاہ کا کہنا ہے کہ خاموشی بھی ظلم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے
انہوں نے مودی سرکار کے خوف سے ان کے حق میں بولنے والے بالی اداکاروں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ