وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ڈیرہ غازی خان کےعلاقےماڑی آمد
وزیراعلیٰ عثمان بزدارکاماڑی کوسیاحتی مقام قراددینےکااعلان
وزیراعلیٰ عثمان بزدارکابارڈرملٹری پولیس میں بھرتی اورکوٹےمیں اضافےکااعلان
وزیراعلیٰ عثمان بزدارکاماڑی میں ریسٹ ہاوَس بنانےکابھی اعلان
علاقےمیں4اسمال ڈیم بھی بنائےجائیں گے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار
علاقےمیں لینڈریکارڈسنٹربھی بنایاجائےگا،وزیراعلیٰ عثمان بزدار
ماڑی میں واٹراسکیم پرجلدکام شروع ہوگا،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
کھمبی تاماڑی روڈکی تعمیرترجیحی بنیادوں پرکریں گے،عثمان بزدار
ماڑی میں سیاحت کابہت پوٹیشنل ہے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
ماڑی میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی بہتربناکرٹورازم کوفروغ دیں گے،عثمان بزدار
ماڑی کی محرومیاں ختم کریں گے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟