اسپیس ایکس کے راکٹ کی چاند کے انتہائی قریب سے گزرنے کی ویڈیو جاری کردی گئی
سیاہ رات میں چاند کے ساتھ گزرتے راکٹ نے الگ ہی مناظر پیش کیے
گزشتہ روز اسپیس ایکس نے مزید 60 انٹرنیٹ سیٹلائٹس فالکن نائن راکٹ کے ذریعے خلا میں روانہ کیے تھے
اسپیس ایکس کے مطابق اسٹارلنک ان مقامات پر تیز رفتار براڈ بینڈ انٹرنیٹ فراہم کرے گا
جہاں رسائی ناقابل اعتماد ، انتہائی مہنگی یا مکمل طور پر دستیاب نہیں ہے۔ نواں مشن فلوریڈا کے اسپیس سینٹر سے روانہ کیا گیا
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس