جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان سمیت21 ملکوں سےسعودی عرب کے مسافروں پر عارضی سفری پابندی

سعودی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پاکستان سمیت21 ملکوں سےسعودی عرب کے مسافروں پر عارضی سفری پابندی
سعودی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان سمیت 21 ممالک کے مسافروں پرعارضی پابندی ہوگی،سعودی ایوی ایشن

پابندی سعودی وقت کے مطابق آج رات 9 بجے سے ہوگی،سعودی ایوی ایشن
سعودی عرب آنے والے سعودی شہری،سفارتکار،ہیلتھ پروفیشنلز پابندی سے مستثنیٰ ہیں،گاکا

سعودی شہریوں، سفارتکاروں اور ہیلتھ پروفیشنل کیلئے گھروں پر 14 روزقرنطینہ کی شرط ہوگی
سفارتکاوں، اہلخانہ اور ہیلتھ پروفیشنلز کیلئے بھی منفی کورونا ٹیسٹ لازمی قرار،سعودی ایوی ایشن

سعودی حکومت نے عارضی پابندی کورونا وائرس کا پھیلاوَ روکنے کے اقدامات کے تحت لگائی

About The Author