دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کینیڈا کا برفیلا ہوٹل شائقین کےلیے کھل گیا ہے

ہوٹل انتظامیہ نے ہوٹل کی دوہزار اکیس ورژن کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

سرمائی سیاحت کے شوقین افراد کےلیے خوشخبری، کینیڈا کا برفیلا ہوٹل شائقین کےلیے کھل گیا ہے

ہوٹل انتظامیہ نے ہوٹل کی دوہزار اکیس ورژن کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

ہوٹل میں لگے برف کے خوبصورت فن پارے اور مجسمے دیکھنے والوں کا خون منجمند کردیتے ہیں

سال دوہزار اکیس کے سیزن کےلیے کینیڈا کے برفیلے ہوٹل میں دلکشن تبدیلیاں لائی گئی ہیں

ہوٹل میں منجمند فن پاروں اور مجسموں کی سیر دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے

برفیلے ہوٹل میں شادی بیاہ کی تقریب کےلیے برف سے ایک خوبصورت ہال بھی تراشا گیا ہے،،،جس میں برف کے شاندار فن پارے رکھے گئے ہیں

ہوٹل انتظامیہ نے سال دوہزاراکیس کےلیے ہوٹل کی تصاویر جاری کردی، ہوٹل ڈی گلیس  دوہزار ایک میں پہلی بار کھولا گیا، اور اب تک یہاں بیس لاکھ افراد یہاں کا وزٹ کرچکے ہیں، ستر ہزار افراد منجمند ہوٹل میں قیام بھی کرچکے ہیں،

About The Author