امید ہے پی ڈی ایم لانگ مارچ سے آگے نہیں جائے گی،شیخ رشید
پی ڈی ایم کے غصے میں کمی آچکی ہے
سینیٹ الیکشن مارچ میں ہوں گے
سینیٹ انتخابات سے جمہوریت مزید مضبوط ہوگی،
مولانافضل الرحمان خود سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں
وزیراعظم کی خواہش ہے سینیٹ انتخابات میں خریدوفروخت نہ ہو
آج پی ڈی ایم اجلاس ہے ،کیا فیصلے ہوتے ہیں دیکھیں گے
سیاست میں مذاکرات ہی بہترین آپشن ہوتا ہے
اپوزیشن سے توقع رکھتا ہوں عقل کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑیں گے
جس نے الیکشن لڑنا ہوتاہے وہ مارکیٹ میں ہوتا ہے
جو بول رہے ہیں استعفے دیں گے،وہ اپنے فیصلے پر غور کریں
وزیراعظم چاہتےہیں ممبرمیں جرات ہووہ سینہ تان کرووٹ دےسکے
سینیٹ الیکشن میں اوپن ووٹنگ میں اپوزیشن کو حصہ لینا چاہیے
ہمار ی خارجہ پالیسی بہترین ہے
ہم اپوزیشن کو کوئی ٹف ٹائم نہیں دے رہے
پیپلز پارٹی سے میرا کوئی رابطہ نہیں
آج یہ جو بھی فیصلہ کریں گے،کل لال حویلی کے باہر جواب دوں گا
ڈائیلاگ کا دوسرا نام ڈیموکریسی ہے،سیاست بند گلی میں داخل ہونے کا نام نہیں،
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ