پاکستان کی کرونا ویکسین سٹریٹیجی
آج صبح این سی او سی کے اجلاس میں پاکستان بھر میں کرونا وائرس ویکسین کے انتظامات بالخصوص پہلی کھیپ کی ملک میں منتقلی پر غور کیا گیا۔
فورم کو بتایا گیا کہ کل صبح خصوصی طیارہ ویکسین کی پہلی کھیپ لینے چین روانہ ہو گا۔
ویکسین کی اسلام آباد میں مناسب سٹوریج اور سندھ اور بلوچستان سمیت مختلف صوبوں میں ہوائی جہاز کے ذریعے منتقلی کے تمام تر انتظامات کر لیے گئے ہیں۔
این سی او سی میں خصوصی ویکسین نرو سینٹر کا قیام عمل میں آ چکا ہے کہ جس کے تحت صوبوں اور اضلاع کی سطح پر ویکسین مراکز اپنا کام کریں گے
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور