دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

متحدہ عرب امارات کی شہریت کیلئے شرائط تبدیل کردی گئیں

اماراتی کی شہریت کیلئے قوانین میں ترمیم کردی گئی

دبئی:

متحدہ عرب امارات کی شہریت کیلئے شرائط تبدیل کردی گئیں

اماراتی کی شہریت کیلئے قوانین میں ترمیم کردی گئی

 اماراتی نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم کا ٹوئیٹ

 سرمایہ کاروں، سائنس دانوں، خصوصی صلاحیتوں کے حامل افراد اماراتی شہریت حاصل کرسکیں گے

 انجینئرز ، ڈاکٹرز ، فنکار ، مصنفین بھی شہریت لے سکیں گے

 نیا شہریت قانون “اماراتی پاسپورٹ” فراہم کرے گا

 اماراتی پاسپورٹ کے ساتھ شہری اپنی موجودہ شہریت بھی برقرار رکھ سکیں گے

About The Author