وزیراعلی پنجاب اچانک دورے پر چھانگا مانگا پہنچ گئے
سردار عثمان بزدار کے سرپرائزڈ وزٹ پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔۔۔
وزیراعلی عثمان بزدار اچانک چھانگا مانگا پہنچے
وزیراعلی کی آمد سے انتظامیہ بھی لا علم رہی
وزیراعلیٰ پنجاب نے شجرکاری مہم کے تحت چھانگا مانگا میں پودا لگایا
اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں چھانگا مانگا کے جنگل پر کوئی توجہ نہیں دی گئی
سابق ادوار میں جنگل کی قیمتی زمین پر قبضے ہوئے
موجودہ حکومت نے چھانگا مانگا میں قبضہ گروپوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی ہے
ان کا کہنا تھا کہ چھانگا مانگا کا جنگل محض درختوں کا ذخیرہ ہی نہیں بلکہ جنگلی حیات کے فروغ کا ذریعہ بھی ہے، درخت لگا کر نئی نسلوں کو صاف اور سرسبز و شاداب پاکستان دیں گے۔۔۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ