وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ختم
اجلاس میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل، براڈشیٹ، قبضہ مافیا سمیت اہم معاملات پر بریفنگ
حکومتی رہنماؤں نے مریم نواز کو انڈر کور پی ٹی آئی ایجنٹ قرار دے دیا
مریم نواز گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے والا کام کررہی ہیں
مریم نواز ایسی ایسی باتیں بتا رہی ہیں جن کا ہمیں علم ہی نہیں تھا
مسلم لیگ ن اور قبضہ مافیا ایک ہی ہیں، وزیراعظم عمران خان
قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری رہے گا، وزیراعظم کا اعلان
وزیراعظم کی قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن پر پنجاب حکومت کو شاباش
شہزاد اکبر نے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیوں پر بریفنگ دی
خرم دستگیر سے ایک ارب روپے سے زائد کا قبضہ واگزار کروایا
شہباز گل کی ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پر ترجمانوں کو بریفنگ
وزیراعظم نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کا خیر مقدم کیا
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے 2017، 18 کا ڈیٹا حاصل کیا
جب یہ اردو ترجمہ کروائیں گے انہیں پتہ چل جائے گا
اجلاس میں براڈشیٹ کے معاملے پر بھی بریفنگ
جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید ہی براڈشیٹ کی تحقیقات کریں گے
جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید اچھی شہرت والے جج ہیں
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟