دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل سے ملتی شارک کے چرچے

فلوریڈا کے سمندر میں 9 فٹ لمبی لیمن شارک کی تصاویر وائرل ہو گئیں

سمندروں میں بھی ٹرمپ کا راج

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل سے ملتی شارک کے چرچے

فلوریڈا کے سمندر میں 9 فٹ لمبی لیمن شارک کی تصاویر وائرل ہو گئیں

ٹرمپ کے ساتھ حیران کن مماثلت نے سب کو حیران کر دیا

پانی کے اندر 27 سالہ فوٹوگرافر ٹینر مینسل نے 2019 میں یہ تصویر لی تھی

جسے اب سوشل میڈیا پر شئیر کیا گیا

شئیر ہوتے ہی لوگوں نے اس کی ٹرمپ کے ساتھ مماثلت شروع کر دی

شارک کے اور ٹرمپ کے سائیڈ پوز کی تصویر میں چہرے اور بالوں کے زاویوں کو بھی آپس میں ملایا گیا ہے

کچھ ہی دنوں میں تصویر کو 31 ہزار سے زائد بار لائیک بھی کیا جا چکا ہے

کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ انہوں شارک پر ترس آیا کہ وہ ٹرمپ جیسی دکھتی ہے

لیکن فوٹوگرافر نے اسے حیران کن اور منفرد کہا ہے

About The Author