دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جڑواں درختوں کی شکل پر بلندوبالا عمارت کا خاکہ تیار

متوقع عالی شان عمارت تین سو وراچسی فٹ بلند اور اس میں چار سو سے زائد فلیٹس ہوں گے

انجنیئرنگ کی دنیا کا ایک اور شاہکار

کینیڈا میں جڑواں درختوں کی شکل پر بلندوبالا عمارت کا خاکہ تیار

متوقع عالی شان عمارت تین سو وراچسی فٹ بلند اور اس میں چار سو سے زائد فلیٹس ہوں گے

فلک بوس عمارتوں کے لئے منصوبہ بندی کی درخواستوں پر ابھی کام کیا جا رہا ہے

جبکہ 14 مارچ تک اس پر شہریوں کے تجزیہ اور آرا لی جائیں گی

About The Author